دوسرے لنکس

http://www.ahadith.net
یہ ویب سائٹ عربی ،انگریزی اور اردومیں احادیث کا شاندار ذخیرہ ہے جس میں الفاظ کو تلاش کرنے کی سہولت بھی موجود ہے وقت کے ساتھ ساتھ احادیث کی مزید کتب کا اضافہ کیا جا رہا ہے ۔
http://www.quranurdu.com/Ahadith
اردو زبان میں قرآن وحدیث پر کتب کا شاید یہ سب سے بڑا ذخیرہ ہے ۔اس ویب سائٹ پر آپ صحاحِ ستہ کی تمام کتب کو pdf فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ یہاں آپ بہت سے مشہور قراء کی آواز میں تلاو تِ قرآن سُن سکتے ہیں اور بہت سی قرآنی تفاسیر، کتب اور رسالے اردو میں ڈاؤ ن لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.masnoonazkars.com/sunnat_ke_ahmeeyat/sa_slide00.html
اِس لنک پر سنتِ رسول ﷺ اور اُس کی اہمیت پر اردو زبان میں چند احادیث خوبصورت انداز میں پیش کی گئی ہیں ۔
http://www.farhathashmi.com/hadith-section/hadith-assorted-topics
یہاںآپ صحیح بخاری کی احادیث اردو زبان میں پڑھ سکتے ہیں اور ڈاکڑ فرحت ہاشمی کی پُراثر زبان میں اِن احادیث کی تشریح بھی سن سکتے ہیں۔
http://www.biharanjuman.org/hadith/sahih-bukhari-sahih-Muslim-pdf.html
اِس ویب سائٹ پر صحیح بخاری اور مسلم آپ انگریزی اور اردو زبان میں pdf فارمیٹ میں داؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔اِس کے علاوہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی کی پُراثر زبان میں علمِ حدیث اور احادیث مبارکہ پر اردو میں لیکچر بھی سُن سکتے ہیں۔
http://www.searchtruth.com/hadith_books.php
اِس ویب سائٹ پر آپ انگریزی میں حدیث کی چار مشہور کتبِ (بخاری، مسلم، ؤطا امام مالک اور ابوداو‘د) پڑھ سکتے ہیں ۔
http://www.quranexplorer.com/hadith/english/index.html
اِس ویب سائٹ پر حدیث کی چار مشہور کتبِ (بخاری، مسلم، ؤطا امام مالک اور ابوداو‘د) پڑھ سکتے ہیں ۔حدیث کی یہ 4 کتابیں Book E -کی شکل میں پیش کی گئی ہیں جن کو آپ آسانی سے ’’ سرچ ‘ ‘اور ’’ بک مارک ‘‘ کر سکتے ہیں۔
http://quranexplorer.com/Hadith/UrduAudio/Default.aspx
مولانا عبداﷲ سلیم نے 12 سال کے عرصےِ میں قرآن وحدیث پر بہت سے درس دیے جو آپ اِس ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔یہ آڈیو فائلیں بہت سے گروپوں میں اِس طرح تقسیم کی گئی ہیں کہ آپ اپنی CDبھی تیارکر سکتے ہیں۔
اِس کے علاو ہ مشہور عالم دین امام مکی نے طویل عرصے تک مسجد حرام میں قرآن اور حدیث پر بہت سے موضوعات پر درس دیے۔ جو آپ سن سکتے ہیں اور CD کی شکل میں تیار بھی کر سکتے ہیں۔
http://www.hadithcollection.com
حدیث کی یہ شاندار ویب سائٹ بہت سی مشہور کتبِ حدیث پر مشتمل ہے یہاں آپ بخاری،مسلم ،ترمذی اورابوداو‘د پڑھ بھی سکتے ہیں اور PDF کی شکل میں ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں اِس کے علاوہ یہاں امام نوویؒ کی مشہور 40 احاد یث،مستند دعائیں اور فقہ السنہ بھی موجود ہیں۔
http://www.iium.edu.my/deed/hadith
انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی ویب سائٹ پر انگریزی زبان کے ترجمے کے ساتھ حدیث کا وسیع انتخاب موجودہے یہاں آپ بخاری،مسلم، ابوداو‘د(کچھ حصہ) ،حدیثِْ قدسی،امام نووّی کی40 احادیث اور بہت سی دوسرے انتخابِ حدیث سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
http://www.qss.org/archives/asop/tc.html
255 صفحات پر مشتمل اِس E- Book میں آنحضرت ﷺکی دعاؤں کا انتخاب شامل ہے۔لگاتار پڑھنے کیلئے Next پر کلک کریں۔
http://ahadith.co.uk
یہ حدیث کی لائبریری بہت سی کتب حدیث پر مشتمل ہے ۔اِن میں بخاری ، مسلم ، ترمذی ، ابن ماجہ ، نسائی، ابوداو‘د ، موطاامام مالک ، امام نووّی کی 4o ا حادیث اور ریاض الصالحین شامل ہیں۔
http://ramadan.ahadith.co.uk
یہاں پر آپ رمضان المبارک پر اردو زبان میں کچھ احادیث کا انتخاب پڑھ سکتے ہیں
http://www.draslamsiddiqui.com/detail.aspx?cat=4
یہاںآپ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ مساجد کے سابق سر براہ اورمشہور عالم ڈاکٹر اسلم صدیقی صاحب کے حفاظتِ حدیث اور حجیّتِ حدیث پر مُدلل لیکچرز پر بہت سی ’’ ویڈیو ‘‘ دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.draslamsiddiqui.com/detail.aspx?cat=9
یہاںآپ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ مساجد کے سابق سر براہ اورمشہور عالم ڈاکٹر اسلم صدیقی صاحب کے حفاظتِ حدیث اور حجیّتِ حدیث اور دوسرے بے شمار دینی موضوعات پر خطباتِ جمعہ اور درس سُن( آ ڈیو) سکتے ہیں۔
http://islamicbookslibrary.wordpress.com/2010/11/25/1503
یہاں پر آپ اردو زبان میں احادیث کا مشہور ترین انتخاب ’’ معارف الحدیث ‘‘کو pdf فامیٹ میں داؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ 8جلدوں پر مشتمل یہ انتخاب مولانا منظور نعمانی نے مرتب اور تصنیف کیا ہے
http://www.scribd.com/doc/19048749/43-ZadeRah-Selected-Hadiths
یہاں آپ مولا نا جلیل احسن ندوی کے مشہور انتخابِ حدیث ’’ زادِ راہ ‘‘ کو پڑھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

http://qurango.com/hadees.html 

اِس ویب سائٹ پر آپ اردو میں بخاری اور مسلم کی احادیث پڑھ سکتے ہیں۔

 

Win 7 key activation Win 7 key sale Win 7 key win 7 product key win 7 ultimate key buy win 7 key Microsoft Office 2013 Key Microsoft office 2010 key Office 2010 product key office 2013 pro key office 2013 prouct key windows 7 key windows 7 product key windows 7 pro key windows 7 activation key windows 7 ultimate product key windows 7 professional product key windows 8 product key windows 8 activation key windows 8 ultimate product key windows 8 professional product key windows 10 pro product key buy windows 10 product key activation windows 10 key Windows 10 key sale Windows 10 key windows 8.1 kms activation key windows 8.1 pro key windows 10 product key buy win8.1 key Windows 8 Enterprise key Windows 8 Professional key Windows Server 2012 R2 key Nod32 Serial Key Nod32 Product Key Sale Norton 360 key Norton Symantec Product Key

Win 7 keygen activation Win 7 key Win 7 key sale win 7 product key win 7 ultimate key cheap win 7 key Microsoft Office 2013 Key Microsoft Office 2010 key Office 2010 product key office 2013 pro key office 2013 prouct key windows 7 key windows 7 product key windows 7 pro key windows 7 activation key windows 7 ultimate key windows 7 professional product key windows 8 product key windows 8 activation key windows 8 ultimate product key windows 8 professional product key windows 10 pro product key cheap windows 10 product key activation windows 10 key Windows 10 key sale Windows 10 key windows 8.1 kms activation key windows 8.1 pro key windows 10 product key buy win8.1 key Windows 8 Enterprise key Windows 8 Professional key Windows Server 2012 R2 key Nod32 Serial Key

Win 7 keygen activation Win 7 key Win 7 key sale win 7 product key win 7 ultimate key cheap win 7 key Microsoft Office 2013 Key Microsoft Office 2010 key Office 2010 product key office 2013 pro key office 2013 prouct key windows 7 key windows 7 product key windows 7 pro key windows 7 activation key windows 7 ultimate product key windows 7 professional product key windows 8 product key windows 8 activation key windows 8 ultimate product key windows 8 professional product key windows 10 pro product key cheap windows 10 product key activation windows 10 key Windows 10 key sale Windows 10 key windows 8.1 kms activation key windows 8.1 pro key windows 10 product key buy win8.1 key Windows 8 Enterprise key Windows 8 Professional key Windows Server 2012 R2 key Nod32 product Key

اعتقاد

نیکیاں

حقوق ومعاشرت

منکرات

شان رسول ﷺ

فضائل

دعا ئیں

متفرق